نئی دہلی،15فروری(ایجنسی)کرناٹک کے میسور نے ملک کا سب سے زیادہ صاف شہر کا درجہ برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی صاف صفائی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے جس کے بعد چنڈي گڑھ دوسرا، تروچراپلي تیسرا ور نئی دہلی میونسپل کاؤنسل چوتھے نمبر پرر ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی کا حلقہ ملک کے سب سے گندے 10 شہروں میں شامل ہے۔
18px; text-align: start;">شہری ترقیات کے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج یہاں پریس کانفرنس میں سال 2016 کے حفظان صحت سروے کی بنیاد پر ملک کے 75 شہروں کی حفظان صحت رینکنگ جاری کی۔
اس میں کرناٹک کا میسور پہلے نمبر پر اور جھارکھنڈ کا دھنباد 73 ویں نمبر پر سب سے پیچھے ہے۔